5 اپریل، 2017، 2:52 PM

خراسان رضوی میں زلزلہ میں 2 افراد جاں بحق/ 4 دیہاتوں میں 40 سے 100 فیصد نقصان

خراسان رضوی میں زلزلہ میں 2 افراد جاں بحق/ 4 دیہاتوں میں 40 سے 100 فیصد نقصان

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی ہے زلزلہ سے 4 دیہاتوں میں 40 سے 100 فصد نقصان ہوا ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے متاثرہ افراد کے لئے کیمپ لگائے جارہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی ہے زلزلہ سے 4 دیہاتوں میں 40 سے 100 فصد نقصان ہوا ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے متاثرہ افراد کے لئے کیمپ لگائے جارہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق آج صبح 10 بجکر 29 منٹ پر آیا زلزلہ کی گہرائی دس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی  6 ریکٹر اسیکل کے زلزلے کے بعد متعدد کم شدت کے جھٹکے بھی آئے ہیں ابھی تک 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہیں ۔

News ID 1871581

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha